ابنا: اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردٹولہ کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے فرائض پر مامور کام انجام دے رہے تھے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کرردی جس سے وہ شدید زجم ہوگئے جنہیں جناھ ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو کورنگی جی ایریا کے امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔شہید اے ایس آئی سید کامران حسین نقوی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
.......
/169